-
Category:Faith & Spirituality
-
Originally Published:2021
-
Binding:Paperback
-
Language:Urdu
Overview
سن 1863 میں وجود میں آنے والی انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس(آئی سی آر سی) دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے پرانی انسانی فلاحی تنظیم ہے۔ تین بار نوبل پرائز کی حقدار ٹہرنے والی یہ تنظیم مسلح تصادم اور تشدد کی دوسری صورتوں میں متاثر ہونے والے لوگوں کی مدد فراہم کرتی ہے۔ آئی سی آر سی 80سے زائد ممالک میں اپنی سرگرمیاں انجام دیتی چلی آ رہی ہے۔
آئی سی آر سی انسانیت کے اصولوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 1947سے پاکستان میں ضرورت مندوں کی مدد کر رہی ہے۔ یہاں آئی سی آر سی نے صحت، جسمانی بحالی، آفتوں سے نمٹنے کے لیے کمیونٹی ایجوکیشن، مسلح تصادم یا آفت کے نتیجے میں بچھڑنے والے پیاروں سے رابطے کی بحالی، بین الاقوامی قانونِ انسانیت اور ہنگامی حالات میں لاشوں کی انتظام کاری کے حوالے سے متعلقہ شعبوں میں پائیدار تبدیلیاں لانے کی کوشش کی ہے۔
BOOK DETAILS
- Binding: Paperback
- Publisher: IPS Press
- Language: Urdu
- ISBN-10: 978-969-448-795-3
- Dimensions: NA
- Pages: 128
PREVIEW
Gallery Empty !
Average customer rating
There are no reviews yet.