Aurat Maghrib Aur Islam

0 Ratings

عورت، مغرب اور اسلام ایک طرف، مغرب میں اسلام کو دہشت گردی کا علم بردار اور عورتوں کی پامالی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے، عورتوں کے لیے حجاب کی اسلامی روایت کے خلاف جارحانہ مہم چلائی جاتی ہے۔ دوسری طرف، مغربی ملکوں میں قبول اسلام کے واقعات کی رفتار حیرت انگیز ہے اور

675 in stock

Add to BookShelf

Overview

عورت، مغرب اور اسلام

ایک طرف، مغرب میں اسلام کو دہشت گردی کا علم بردار اور عورتوں کی پامالی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے، عورتوں کے لیے حجاب کی اسلامی روایت کے خلاف جارحانہ مہم چلائی جاتی ہے۔

دوسری طرف، مغربی ملکوں میں قبول اسلام کے واقعات کی رفتار حیرت انگیز ہے اور اس میں بھی عورتوں کا تناسب مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ یہ پہلو، سوچ بچار کا بڑا سامان رکھتا ہے!

آج مغرب کی عورت کن مسائل سے دوچار ہے اور اسے اسلام میں کیا خوبی نظر آتی ہے؟ کیا مسلم معاشرہ دنیا کے سامنے اسلام کی صحیح تصویر پیش کر رہا ہے؟ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟ آج عورت کے حوالے سے انسانیت کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ اس معالعہ میں یہ اور اس نوعیت کے دیگر سوالات کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

BOOK DETAILS
  • Binding: Paperback
  • Publisher: IPS Press
  • Language: Urdu
  • ISBN-10: 978-969-448-121-0
  • Dimensions: NA
  • Pages: 168
Customer Reviews

Average customer rating

0 Ratings
Be the first to review “Aurat Maghrib Aur Islam”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

There are no reviews yet.

Registration

Forgotten Password?

X