Kāmyāb Zindagi 5 Ghar Gharana Awr Iqdar ka Tahaffuz Kijiye

0 Ratings

آج کا انسان بظاہر ترقی یافتہ ہے، وسائل بے شمار ہیں، سہولتیں عام ہیں، لیکن دلوں میں سکون کم اور رشتوں میں گرمی کم تر ہوتی جا رہی ہے۔ مغربی تہذیب کے زیر اثر خاندانی نظام کمزور ہو رہا ہے، نسلوں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں اور اقدار کا تسلسل منقطع ہوتا محسوس ہوتا

Add to BookShelf

Overview

آج کا انسان بظاہر ترقی یافتہ ہے، وسائل بے شمار ہیں، سہولتیں عام ہیں، لیکن دلوں میں سکون کم اور رشتوں میں گرمی کم تر ہوتی جا رہی ہے۔ مغربی تہذیب کے زیر اثر خاندانی نظام کمزور ہو رہا ہے، نسلوں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں اور اقدار کا تسلسل منقطع ہوتا محسوس ہوتا ہے۔ ایسے ماحول میں یہ کتاب ایک فکری چراغ کی حیثیت رکھتی ہے۔

ڈاکٹر امجد ثاقب،بانی و چیئرمین، اخوت

مصنف نے زندگی کے مختلف پہلوؤں — شخصیت سازی، تعلقات، مقصدِ حیات، محنت، نظم و ضبط اور اندرونی توازن — کو اس انداز سے بیان کیا ہے کہ قاری کو صرف معلومات ہی نہیں ملتیں بلکہ عمل کی تحریک بھی ملتی ہے۔ یہ کتاب محض نظریات کا مجموعہ نہیں بلکہ ایسے قابلِ سیکھ ہنر پیش کرتی ہے جو انسان کو اپنی زندگی کو بہتر بنانے میں حقیقی مدد دیتے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال، سرجن، معلمِ طب، اور ترغیبی مقرر

روزمرہ  اردگرد پیش آنے والے واقعات اپنے اندر جو معنویت رکھتے ہیں، بہ زبان حال کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں، آپ نے ان مردہ واقعات میں روح پھونک دی ہے، زندگی کی لہر دوڑادی ہے، واقعات وحادثات بول پڑے ہیں اور براہ راست دلوں پہ دستک دے رہے ہیں۔

سید منور حسن ، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان

BOOK DETAILS
  • Binding: Paperback
  • Publisher: IPS Press
  • Language: Urdu
  • ISBN-10: 9789694488684
  • Dimensions: NA
  • Pages: 274
Customer Reviews

BOOKS BY Khalid Rahman

Kamyab Zindagi Series Complete Set
Original price was: ₨1,700.Current price is: ₨1,360.
Kāmyāb Zindagi 3 (PB)
Original price was: ₨400.Current price is: ₨320.
Kāmyāb Zindagi 1 (PB)
Original price was: ₨400.Current price is: ₨320.
Kāmyāb Zindagi 2 (PB)
Original price was: ₨400.Current price is: ₨320.

SHARE THIS BOOK